بیت الخلا میں داخل ہونے کی دعا
بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِثِ
اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں خبیثوں اور خبیثیوں سے۔
[صحیح البخاری:142|| بسم اللہ کے الفاظ کے لیے دیکھیے المصنف لابن أبی شیبۃ: 11/1، حدیث:5]
بیت الخلا میں باہر نکلنے کی دعا
غُفْرَانَکَ
(اے اللہ! میں) تیری بخشش (چاہتا ہوں۔)
[سنن الترمذی:07]