بیعانہ

فروخت کے لیے زمین کی ملکیت ہونا ٖضروری ہے۔

محض بیعانے کے بعد ڈیلر زمیں کے نفع و نقصان کے مالک نہیں بن جاتے، اور نہ ہی اسے آگے فروخت کرسکتے ہیں۔

لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 66