بیماری اور آزمائش گناہوں کا کفارہ ہیں:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہوجاتا ہے، یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے، تو اللہ تعالی اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے۔”
(صحیح بخاری: 5641)