بیوی کی گود میں سر رکھ کر سونا
نَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَانَ يَتَّكِئُ فِي حَجْرِي وَأَنَا حَائِضٌ، ثُمَّ يَقْرَأُ القُرْآنَ»
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انھوں نے فرمایا:نبیﷺمیری گود میں تکیہ لگا(سر رکھ)لیتے تھے جبکہ میں حیض سے ہو تی،پھر آپ قرآن کریم کی تلاوت فرماتے تھے۔
(صحیح بخاری:297)