فرشتوں کا درود پانے والے خوش نصیب لوگ
پیٹھ پیحھے اپنے بھائی کےلئے دعا کرنے والا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
كَانَ يَقُولُ دَعْوَةُ الْمَرْءِ الْمُسْلِمِ لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ مُسْتَجَابَةٌ عِنْدَ رَأْسِهِ مَلَكٌ مُوَكَّلٌ كُلَّمَا دَعَا لِأَخِيهِ بِخَيْرٍ قَالَ الْمَلَكُ الْمُوَكَّلُ بِهِ آمِينَ وَلَكَ بِمِثْلٍ
“مسلمان کی اپنے بھائی کےلیے اس کی پیٹھ پیحھےکی گی دعا قبول ہوتی ہے ، اس کے قریب ایک فرشتہ مقرر ہوتا ہے ، وہ جب بھی اپنے بھائی کے لیے دعائے خیر کرتا تو ہے تو نقرر کیا ہوا فرشتہ اس پر کہتا ہے :اور تمہیں بھی اسی کے نانند عطا ہو۔”
(صحیح مسلم :2733)