رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مَنْ كُنَّ لَهُ ثَلَاثُ بَنَاتٍ يُّؤْوِيهِنَّ وَيَرْحَمُهُنَّ وَيَكْفُلُهُنَّ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ الْبَتَّةَ قَالَ: قِيلَ يَا رَسُولَ اللهِ: فَإِنْ كَانَتِ اثْنَتَيْنِ؟ قَالَ وَإِنْ كَانَتِ اثْنَتَيْنِ قَالَ فَرَأَى بَعْضُ الْقَوْمِ أَنْ لَّوْ قَالُوا لَهُ وَاحِدَةً لَّقَالَ وَاحِدَةً.

”جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں جنہیں وہ ٹھکانا دے، ان پر رحم کرےاوران کی کفالت کرے،اس کے لئے لازمی طور پر جنت واجب ہوگئی، پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول! اگر دو ہوں تب؟ آپ نے فرمایا: اگر دو ہوں تب بھی۔
بعض صحابہ کا خیال ہے کہ اگر وہ ایک بھی کہتے تو رسول اللّٰہ ﷺکہہ دیتے“۔

[السلسلة الصحيحة:1996]