بے پردگی
جنت میں سب نعمتیں وافر تھیں، البتہ ایک پھل سے روکا گیا تھا۔ جونہی اس ممنوعہ پھل سے کھایا گیا۔ تو بطور سزا لباس ختم کرکے بے پردہ کردیا گیا۔ گویا بے پردگی ایک عذاب ہے، کو حلال چھوڑ کر حرام کھانے والوں پر، مسلط کیا جاتا ہے۔