تسبیح اذکار
” سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ، حُطَّتْ خَطَايَاهُ، وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ البَحْرِ”۔
جس نے دن میں سو مرتبہ
سبحان اللہ وبحمدہ
کہا اس کےگناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیں نہ ہوں۔
(صحیح البخاری:6405)