صدقہ کرنے سے مال میں کمی واقع نہیں ہوتی
“وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنتُمْ لَا تُظْلَمُونَ”
”اورتم جوچیز بھی اللہ کے راستے میں خرچ کرو گے وہ تمہاری
طرف پوری لوٹائی جائےگی اورتم پر ظلم نہیں کیا جائے گا”۔
(سورۃ الانفال: 60)