لَوْ كَانَ فِيهِمَا آلِهَةٌ إِلَّا اللَّهُ لَفَسَدَتَا ۚ فَسُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ 

اگرآسان وزمین میں سوائےاللہ تعالیٰ کے اوربھی معبود ہوتے تو یہ دونوں درہم برہم ہوجاتے پس اللہ تعالیٰ عرش کارب ہراس وصف سےپاک ہے جو یہ مشرک بیان کرتے ہیں

القرآن-سورۃنمبر21الانبیاءآیت نمبر22