تعظیماً کھڑا ہونا؟
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:
“لَمْ يَكُنْ شَخْصٌ أَحَبَّ إِلَيْهِمْ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَكَانُوا إِذَا رَأَوْهُ لَمْ يَقُومُوا لِمَا يَعْلَمُونَ مِنْ كَرَاهِيَتِهِ لِذَلِكَ”.
کوئی شخص انہیں یعنی (صحابہ) کو رسول اللہ سے زیادہ محبوب نہ تھا، لیکن وہ لوگ آپﷺ کو دیکھ کر کھڑے نہ ہوتے تھے، کیونکہ وہ جانتے تھے کہ آپﷺ اسے نا پسند کرتے ہیں۔
(صحیح الترمذی:2754)