سیِّدُنا عبد اللہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں:
لَأَنْ أَعُضَّ عَلَى جَمْرَةٍ حَتَّى تَبْرُدَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَقُولَ لِشَيْءٍ قَدْ قَضَاهُ اللَّهُ: لَيْتَهُ لَمْ يَكُنْ.
”میں دہکتا ہوا کوئلہ اپنے دانتوں سے مضبوطی سے پکڑ لوں یہاں تک کہ وہ ٹھنڈا ہو جائے، یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں اللہ کی جانب سے مقدر کی ہوئی کسی چیز کے بارے میں کہوں کہ کاش ایسا نہ ہوتا“۔
[الزھد لابی داود:136]