تمام اہل محبت متوجہ ہوں. . . !
نبی کریم ﷺ سے محبت کے اظہار کے پردے میں درج ذیل کام کسی منسلک و مذہب کے نزدیک بھی جائز نہیں ہیں:
1: نعت خوانی کے نام پر بے پردہ عورتوں کا غیر محرموں کے سامنے آنا، اور لہک لہک کر نعتیں پڑھنا۔
2: دف بجانے کی گنجائش ہے، لیکن اس کی آڑ میں ڈھول ڈھمکا، اور گانے بجانے کا ماحول کسی صورت درست نہیں۔
3: مذکورہ و بالا منکرات پر مشتمل نعتیں خود سننا، یا دوسروں کے ساتھ کلپس شئیر کرنا جائز نہیں ہے۔