اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي وَوَسِّعْ لِي فِي دَارِي وَبَارِكْ لِي فِيمَا رَزَقْتَنِي اے اللہ! میرے گناہ بخش دے اور میرے گھر میں کشادگی دے، اور میرے رزق میں برکت دے۔
آپ ﷺنے فرمایا: ”کیا ان دعائیہ کلمات نے کچھ چھوڑا؟“( یعنی ان میں دین دنیا کی سبھی بھلائیاں آ گئی ہیں ) ۔ (جامع ترمذی:3500/حسن لغیرہ)