تنگی اور فراخی
امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ فرماتے ھیں:
اللہ کا محبوب بندہ مشکلات میں گھرا رہتا ہے؛ اور جس سے اللہ عزوجل ناراض ہو اس پر دنیا فراخ کر دیتاہے۔
(سیراعلام النبلاء:4/338)
تنگی اور فراخی
امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ فرماتے ھیں:
اللہ کا محبوب بندہ مشکلات میں گھرا رہتا ہے؛ اور جس سے اللہ عزوجل ناراض ہو اس پر دنیا فراخ کر دیتاہے۔
(سیراعلام النبلاء:4/338)