امام ذو النون المصری رحمه الله فرماتے ہیں:
“من علامات التوبة: هجر إخوان السوء وملازمة أهل الخير”.
’توبہ کی علامات میں سے ہے کہ انسان برے ساتهیوں کو چھوڑ کر اچھے لوگوں کی رفاقت اختیار کر لے’۔
[شعب الإيمان للبيهقي:6787]
![توبہ کی ایک بہترین علامت توبہ کی ایک بہترین علامت](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/07/WhatsApp-Image-2023-07-15-at-7.22.13-PM.jpeg)