تکلیف دہ بات سن کر سب سے زیاہ صبر کرنے والا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”تکلیف وہ بات سن کر اللہ سے زیادہ صبر کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ مشرک کہتے ہیں کہ اللہ کی اولاد ہے اور پھر وہ انہیں معاف کرتا ہے اور روزی دیتا ہے”۔
(صحیح البخاری:7378،صحیح مسلم:2804)