تکلیف دہ چیز سے بچنے کی دعا
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
میں اللہ ( سے اس) کے مکمل ترین کلمات کی پناہ طَلب کرتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔
(صحیح مسلم: 2708)