تہجد کی نماز
نبی ﷺ نے فرمایا:
«نِعْمَ الرَّجُلُ عَبْدُ اللهِ لَوْ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ» قَالَ سَالِمٌ: فَكَانَ عَبْدُ اللهِ، بَعْدَ ذَلِكَ، لَا يَنَامُ مِنَ اللَّيْلِ إِلَّا قَلِيلً:
: ’’عبداللہ خوب آدمی ہے! اگر یہ رات کو اٹھ کر نماز پڑھا کرے۔‘‘
سالم نے کہا: اس کے بعد حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما رات کو بہت کم سوتے تھے۔ (زیادہ وقت نماز پڑھتے تھے۔)
(صحیح مسلم: 2479)