3کاموٖں دیرن نییں،

 

حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نی کریم ﷺ

نےان سے فرمایا ؛علی!تین زچیزوں میں دیرنہ کرنا؛نمازجب اس کا وقت

ہو جائے،جنازہ جب تیارہو جائےاور بیوہ،مطتہ اور کنواری خاتون کے

نکاح ہیں جب تمہیں اس کا کضو (ہم سر)مل جائے”۔

(سنن النرمدی ؛171عنہ؛حسنہ شییخ ہر علی ترقی رحمہ اللہ)