ایک جامع دعا
«اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَدَنِي، اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَمْعِي، اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ»
اے اللہ! مجھے میرے بدن میں آرام دے۔ اے اللہ!میرے کانوں کو سلامت رکھ،یا اللہ!میری نظر کو درست رکھ۔
تیرے سوا کوئ عبادت کے لائق نہیں۔
(سنن ابو داؤد:5090)
صبح شام 3مرتبہ پڑھیں۔