جب تم اپنے بھائی کو گناہ کرتے دیکھو
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
“جب تم اپنے بھائی کو گناہ کرتے دیکھو؛ تو اس کے خلاف شیطان کے مدد گار نہ بن جاؤ، کہ یوں کہنے لگو: اللہ اسے رسوا کرے، اللہ اسے برباد کرے، بلکہ یوں کہو: اللہ اسے توبہ کی توفیق دے، اللہ اس کی مغفرت فرمائے!”
(الزھد لابن المبارک: 896)