جب کوئی عورت اچھی لگے تو؟
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
فَإِذَا أَبْصَرَ أَحَدُكُمُ امْرَأَةً فَلْيَأْتِ أَهْلَهُ، فَإِنَّ ذَلِكَ يَرُدُّ مَا فِي نَفْسِهِ»،
” جب تم میں سے کسی کو، کوئی عورت اچھی لگے، اور اس کے دل میں جاگزریں ہو جاۓ تو وہ اپنی بیوی کا کرے اور اس سے صحبت کرے، بلاشبہ یہ عمل اس کیفیت کو دور کر دے گا جو اس کے دل میں پیدا ہوئی ہے۔‘‘
(صحیح مسلم:1403)