بعض لوگ جسم کے کمزور ہوتے ہیں، لیکن ایمانی اور روحانی اعتبار سے اس قدر مضبوط ہوتے ہیں کہ عبادات، نوافل اور دیگر مشکل سے مشکل نیکیوں میں بھی سب سے آگے ہوتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ ہٹے کٹے اور تندرست و توانا ہونے کے باوجود، ان کا ایمان اس قدر کمزور ہوتا ہے کہ یومیہ فرائض و سنن کی ادائیگی میں بھی کوتاہی کرتے ہیں۔
#خیال_خاطر