جسم میں کہیں بھی درد ہو یہ دعا پڑھیں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
أَعُوذُ بِاللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ
اپنا ہاتھ اپنے جسم کے اس مقام پر رکھو جہاں درد ہو اور تین بار بسم اللہ پڑھو اور سات مرتبہ یہ کہو میں اللہ تعالیٰ کی عزت اور قدرت کے ساتھ اس درد کے شر سے پناہ طلب کرتا ہوں جس کو میں محسوس کر رہا ہوں اور جس کا مجھے خطرہ ہے ۔
(صحیح مسلم: 2202)