جمعہ، بہترین دن
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
” خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ فِيهِ خُلِقَ آدَمُ وَفِيهِ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ وَفِيهِ أُخْرِجَ مِنْهَا ”
”بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے، جمعے کا دن ہے، اسی دن آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے اور اسی دن جنت میں داخل کیے گئے اور اسی دن اس سے نکالے گئے”۔
(صحیح مسلم:854)