جمعہ بہترین دن

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

”بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے،جمعے کا دن ہے، اسی دن آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے اور اسی دن جنت میں داخل کیے گئے اور اسی دن اس سے نکالے گئے”،

(صحیح مسلم:854)