جمعہ، قیامت کا دن
رسول اللہ ﷺنےفرمایا
“وَمَا مِنْ دَابَّةٍ إِلَّا وَهِيَ مُسِيخَةٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، مِنْ حِينَ تُصْبِحُ، حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ شَفَقًا مِنَ السَّاعَةِ, إِلَّا الْجِنَّ وَالْإِنْسَ،”
”جنوں اور انسانوں کےعلاوہ تمام جاندار جمعہ کے دن
صبح صادق سے طلوع آفتاب تک قیامت کےخوف سے
گھبرائے ہوئے ہوتے ہیں”۔
(سنن ابوداؤد:1046، صححہ الالبانیؒ)