جنت بمقابلہ دنیا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
رِبَاطُ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا عَلَيْهَا، وَمَوْضِعُ سَوْطِ أَحَدِكُمْ مِنَ الجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا عَلَيْهَا، وَالرَّوْحَةُ يَرُوحُهَا العَبْدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، أَوِ الغَدْوَةُ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا عَلَيْهَا
”اللہ کے راستے میں سرحد پر ایک دن کا پہرہ دنیا اور اس کی ہر چیز سے بڑھ کر ہے، جنت میں کسی کے لیے ایک کوڑے جتنی جگہ دنیا وما علیہا سے بڑھ کر ہے اور جو شخص اللہ کے راستے میں شام کو چلے یا صبح کو تو وہ دنیا و ماعلیہا سے بہتر ہے۔”
(صحیح البخاری: 2892، مسلم: 1881)