جنت میں بچوں کی ولادت
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
الْمُؤْمِنُ إِذَا اشْتَهَى الْوَلَدَ فِي الْجَنَّةِ كَانَ حَمْلُهُ وَوَضْعُهُ وَسِنُّهُ فِي سَاعَةٍ كَمَا يَشْتَهِي
’’جب مومن جنت میں بچے کی خواہش کرے گا تو حمل ٹھہرنا، ولادت ہونا اور اس کی عمر بڑھنا یہ سب کچھ اس کی خواہش کے مطابق ایک گھڑی میں ہو جاۓگا‘‘۔
(سنن الترمذی: 2563)