رسول اللہ ﷺنے فرمایا
”جنت میں ایسا درخت ہے جس کےسائے میں گھڑ سوار سوسال چلتا رہےتو وہ اسے طے نہیں کر سکےگا۔اورجنت میں کمان کے برابر جگہ اس چیز سے بہترہے جس پر سورج طلوع ہوتا یا غروب ہوتاہے”۔
(صحیح البخاری:3252،صحیح المسلم:2826)