رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”جو شخص کہے؛
رَضِيتُ بِاللهِ رَبًّا وَّبِالْإِسْلَامِ دِينًاوَّبِمُحَمَّدٍرَّسُولًا
میں اللہ کے رب ہونے پر ، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر راضی ہوں.
تو جنت اس کے لیے واجب ہوگئی “۔
[سنن ابو داود:1529]