جنت و جہنم کا بیان
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“جنت میں جو بھی داخل ہوگا اسے اس کا جہنم کا ٹھکانہ بھی دکھایا جائے گا کہ اگر نافرمانی کی ہوتی (تو وہاں اسے جگہ ملتی) تاکہ وہ اور زیادہ شکر کرے، اور جو ببھی جہنم میں داخل ہوگا اسے اس کا جنت ٹھکانہ بھی دکھایا جائے گا کہ اگر اچھے عمل کئے ہوتے (تو وہاں جگہ ملتی) تاکہ اس کے لیے حسرت و افسوس کا باعث ہو”۔
صحیح بخاری: 6569