رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :
” کیا میں تمہیں ایسا کلمہ نہ بتاؤں ، جو کہ عرش کے نیچے جنت کا خزانہ ہے ، اور وہ
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ
ہے ، اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے : ”میرے بندے نے اطاعت اختیار کر لی اور اپنے آپ کو اللّٰہ کے سپرد کر دیا“۔
[رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر:01 /101-ح:135]