جنت کا درخت
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
إِنَّ فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ عَامٍ لَا يَقْطَعُهَا وَاقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ وَظِلٍّ مَمْدُودٍ
“جنت میں ایک درخت ہے۔ جس کے ساۓ میں ایک سوار سو سال تک چلتا رہے گا۔ تب بھی سایہ ختم نہیں ہو گا۔”
(صحیح البخاری: 4881)