رسول اللہﷺنے فرمایا:
” آتِي بَابَ الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَأَسْتفْتِحُ، فَيَقُولُ الْخَازِنُ: مَنْ أَنْتَ؟ فَأَقُولُ: مُحَمَّدٌ، فَيَقُولُ: بِكَ أُمِرْتُ لَا أَفْتَحُ لِأَحَدٍ قَبْلَكَ “.
”میں قیامت کے دن جنت کے دروزے پر آوں گا اور دروازہ کھلواوں گا۔ جنت کا دربان پوچھےبگا: آپ کون ہیں؟میں جواب دوں گا : محمد (ﷺ) وہ کہے گا:مجھے آپ ہی کے بارے میں حکم ملا تھاکہ آپ سے پہلے کسی کےلیے دروازہ نہ کھولوں”۔
(صیحح مسلم:197 ،مترجم: 486)