جنت کیسی ہے؟

رسول اللہﷺ نے فرمایا

“اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ میں  نے اپنے نیک بندوں کےلیے وہ چیزیں تیار کر رکھی ہیں، جنھیں نہ آنکھوں نے دیکھا، نہ کانوں نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا کبھی خیال گزرا ہے”۔

(صحیح البخاری: 3244، صحیح مسلم، 2824)