جنت کی نبوی ضمانت
رسول ﷺ نے فرمایا
“مَنْ فَارَقَ الرُّوحُ الْجَسَدَ وَهُوَ بَرِيءٌ مِنْ ثَلَاثٍ دَخَلَ الْجَنَّةَ مِنْ الْكِبْرِ وَالْغُلُولِ وَالدَّيْنِ”
“جس شخص کی جان اس حال میں اس کے جسم سے نکلی کہ وہ تین چیزوں سے پاک تھا، وہ جنت میں داخل ہو جائے گا: تکبر سے، خیانت سے اور قرض سے”۔
(سنن ابن ماجہ: 2412، صححہ الشیخ الاۤ لبانی رحمہ اللہ)