جنت کے درجے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
٭فِي الْجَنَّةِ مِائَةُ دَرَجَةٍ مَا بَيْنَ كُلِّ دَرَجَتَيْنِ مِائَةُ٭
جنت میں سو درجے ہیں، ہر درجے سے دوسرے درجے کے درمیان سو سال کا فاصلہ ہے۔
(سنن الترمزی: 2529، اسنادہ صحیح)