جنت کے 4 اعلان
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“جنت میں ایک اعلان کرنے والا اعلان کرےگا:
اب تم صحت مند ہی رہو گے کبھی بیمار نہیں ہوگے .
تم ہمیشہ زندہ رہو گے کبھی موت نہیں آئے گی۔
ہمیشہ جوان رہو گے کبھی بوڑھے نہیں ہوگے .
اور تم ہمیشہ خوشحال رہو گے بد حال نہیں ہو گے.
(صحیح مسلم:2837)