جنہیں دیکھ کر اللہ کی یاد آئے!
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ
رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِخِيَارِكُمْ قَالُوا بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ خِيَارُكُمْ الَّذِينَ إِذَا رُءُوا ذُكِرَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ
رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں تمہارے بہترین افراد کی نشاندہی نہ کروں؟ صحابہ نے عرض کیا: کیوں نہیں اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا: ” تمہارے بہترین افراد وہ ہیں جن کو دیکھ کر اللہ کی یاد آئے”۔
(سنن ابن ماجہ: 4119، وحسنہ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ)