جن جانوروں کی قربانی نا جائز ہے
نبی اکرمﷺنے فرمایا:
“ایسے لنگڑے جانور کی قربانی نہ کی جائے جس کالنگڑاپن واضح ہو، نہ ایسے اندھے جانورکی جس کا اندھا پن واضح ہو، نہ ایسے بیما رجانور کی جس کی بیماری واضح ہو، اورنہ ایسے لاغر وکمزور جانور کی قربانی کی جائے جس کی ہڈی میں گودانہ ہو”۔
(جامع ترمذی : 1497)