جوانی عبادت میں گزار دیجئیے
رسول اللہ نے فرمایا:
وہ نوجوان جس کو قیامت کے دن عرش عظیم کا سایہ نصیب ہو گا، جس روز اس کے سائے کے علاوہ اور کوئی سایہ نہ ہوگا۔
وَشَابٌّ نَشَأَ فِي عِبَادَةِ اللَّهِ
وہ نوجوان جو اللہ کی عبادت میں پروان چڑھے،
(صحیح البخاری:1423)