جو استطاعت کے باوجود قربانی نہ کرے!
رسول اللہﷺ نےفرمایا:
«مَنْ كَانَ لَهُ سَعَةٌ، وَلَمْ يُضَحِّ، فَلَا يَقْرَبَنَّ مُصَلَّانَا»
”جس کے پاس (قربانی کرنےکی )گنجائش ہو
اور وہ قربانی نہ کرے تواسےچاہیے کہ ہماری
عید گاہ کے قریب بھی نہ آئے۔”
(صحیح،سنن ابن ماجہ،3123)