جو بہت زیادہ گنہگار ہو
”جو بہت زیادہ گنہگار ہو، اور وہ یہ چاہتا ہو، کہ اللہ اُس کے گناہوں کو بغیر کِسی مشقت کے معاف کردے؛ تو اُسے چاہیے، کہ وہ نماز کے بعد اپنی جائے نماز کو لازم پکڑے، تاکہ وہ فرشتوں کی دعاء اور اُن کے اِستغفار کو کثرت کے ساتھ حاصل کر سکے!”
امام ابن بطال رحمه الله
(شرح صحيح البخاری : 114/3)