جھوٹی قسم (2)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
«أَمَا لَئِنْ حَلَفَ عَلَى مَالِهِ لِيَأْكُلَهُ ظُلْمًا، لَيَلْقَيَنَّ اللهَ وَهُوَ عَنْهُ مُعْرِضٌ»
’’اگر کسی نے ظلم اور زیادتی کیساتھ کسی شخص کا مال کھانے کے لیے قسم کھائی تو بلاشبہ ایسا شخص اللہ سے اس حالت میں ملے گا کہ اللہ نے اس سے اپنا رخ پھیر لیا ہو گا‘‘۔
[صحیح مسلم: 358]