جہالت، شراب اور زنا کا عام ہونا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ (دینی) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہوجائے گا۔ اور (علانیہ) شراب پی جائے گا اور زنا پھیل جائے گا”۔
صحیح بخاری: 80