نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“جہنم میں بختی اونٹوں کی گردنوں کی طرح سانپ ہیں، جب وہ ڈستے ہیں، تو چالیس سال تک ان کے زہر کے درد کی شدت محسوس ہوتی رہتی ہے؛ اور جہنم میں پالان رکھے ہوئے خچروں کی طرح کے بچھو ہیں، جب وہ ڈستے ہیں؛ تو چالیس سال تک زہر کا اثر محسوس ہوتا رہتا ہے!”
(السلسلۃ الصحیحۃ: 3429)