”میرے بچو! اپنے دلوں میں تمام صحابہ کی محبت اور خلفائے اطہار ابوبکر، عمر، عثمان، علی – اللہ ان سے راضی ہو، اور ہمیں ان کی محبت کا فیض پہنچے – کی فضیلت بسائے رکھنا۔ اور صحابہ کے باہمی اختلافات کی اچھی تاویل، اور ان سے منقول باتوں پر حسنِ ظن اپنے اوپر لازم کر لینا۔“
(حافظ ابو الولید الباجی رحمه الله کی اپنے بیٹوں کو نصیحت || النصيحة الولدية : ١٤)