حج مبرور

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

«الْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا، وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةُ»

’’ایک عمرہ دوسرے عمرے تک(کےگناہوں) کا کفارہ ہے اور حج مبرور،اس کا بدلہ جنت کے سوا اور کوئی نہیں‘‘۔

[صحیح مسلم: 3289]